منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

الطاف حسین کی طرح نواز شریف کے بیان اور تقریر پر پابندی، سیاستدانوں کے اثاثوں کی تفصیلات ، دہری شہریت اور ٹیکس ادائیگی کا خانہ خاموشی سے نکال دیا گیا، شاہد مسعود کا ایک اور دھماکہ خیز انکشاف سامنے آگیا

datetime 3  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایک حکم آئے گا اور نواز شریف پر بھی الطاف حسین کی طرح نشری پابندی لگ جائے گی، ڈاکٹر شاہد مسعود کا نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف۔ روزنامہ خبریں کی ایک رپورٹ میں ڈاکٹر شاہد مسعود کی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے حوالے سے انکشاف کیا گیا ہے کہ الطاف حسین کی طرح نواز شریف پر بھی نشری پابندی لگ جائے گی۔ روزنامہ خبریں نے ڈاکٹر شاہد مسعود کی نجی ٹی وی پروگرام میں کی گئی گفتگو کوٹ کی ہے

جس میں شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ ایک حکم آئے گا اور الطاف حسین کی طرح نواز شریف پر بھی نشری پابندی لگ جائے گی۔ نواز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کا عہدہ مفلوج ہو چکا تو وہ اپنی پارٹی کے وزیراعظم کو کیوں نہیں کہتے کہ عہدہ چھوڑ دیں۔ شاہد مسعود نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ انتخابی قوانین سے بڑی چالاکی کے ساتھ اثاثوں کی تفصیلات دہری شہریت، ٹیکس وغیرہ کے خانے میں نکال دئیے گئے ہیں۔ ابھی یہ معاملات بھی حل ہوں گے پھر سینٹ الیکشن ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…