پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

کراچی میں ایک اور لرزہ خیز واقعہ،8سالہ بچی کو پڑوسی کے گھر میں زیادتی کا نشانہ بناڈالاگیا،مقدمہ درج

datetime 3  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سکھن میں زیادتی کا نشانہ بنے والی 8سالہ ماریہ کے طبی معائنے کے بعد والدہ کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ پویس نے ابتدائی رپورٹ پر تیار کر لی ہے۔تفصیلات کے مطابق سکھن کے علاقے میں 8سالہ ماریہ کو جنسی درندے نے ہوس کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے واقع کا مقدمہ 34/2108 طبی معائنے کے بعد والدہ کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے واقع کے بعد علاقے سے متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لیا ہے۔

پولیس کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق ماریہ کو پڑوسی کے گھر میں زیادتی کا نشانہ بنایا، والدہ کے کام پر جانے کے بعد ماریہ اکثر اپنی چھوٹی کے ہمراہ پڑوس میں واقع شمیم نامی خاتون کے گھر جاتی تھی، مگر واقع کے وقت پڑوس میں بھی صرف پڑوسیوں کئے بچے ہی موجود تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ماریہ کو ہوش آنے کے بعد زیرحراست افراد کی پچان بھی کرائی جائے گی، واقع کے وقت گھر میں موجود دیگر بچوں سے بھی گھر میں آنے والے کا حلیہ معلوم کیا، جس کے حوالے سے تفتیش جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…