اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

کراچی،نیشنل کوچنگ سینٹر میں سات سالہ حسن شاہ کے پراسرار قتل کا ڈراپ سین، قاتل سگابھائی ہی نکلا،کیوں قتل کیا تھا؟انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی

datetime 3  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ نے چھوٹے بھائی کو قتل کرنے والے ملزم کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ہفتہ کو نیشنل کوچنگ سینٹر میں سات سالہ حسن شاہ کے قتل کیس میں گرفتار حسن شاہ کے بھائی معاذ کو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے مزید تفتیش کے لیے ملزم کو تھانہ نیو ٹان پولیس کے حوالے کردیاپولیس کے مطابق شک کی بنا پر

معاذ کو حراست میں لیا تو اس نے اقرار کرلیا، باپ کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہوکر ملزم نے بدلہ لینے کے لیے بھائی کا قتل کیا، ملزم اپنے چھوٹے بھائی کو جھاڑیوں کے پاس بیر توڑنے کا کہہ کر لے کر گیا، ملزم نے موقع پاتے ہی تار کی مدد سے بھائی کا گلا دبا کر قتل کردیا، بچے کی لاش تلاش کرنے کا ڈرامہ بھی ملزم نے ہی رچایا تھا، عدالت نے پراگیس رپورٹ طلب کر لی۔‎



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…