جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی کا ن لیگ کو ایک اور بڑا سرپرائز،اہم ترین مقدمے کوسپریم کورٹ میں لانے کے لئے تیاری شروع کر دیں

datetime 31  دسمبر‬‮  2017 |

ساہیوال (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے مر کزی رہنما سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو نے انکشاف کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے رہنما سابق صدر آصف علی زرداری نینا اہل وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے ملاقات کی خواہش کو مسترد کر دیا تھا اور پاکستان کی بجائے

بیرون ملک میں ملاقات کی در خواست بھی مسترد کر دی تھی انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی مسلم لیگ (ن) سے اصولوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی بلکہ پیپلز پارٹی مسلم لیگ (ن) کی کر پشن کو چھپانے والے حربے ناکام بنائے گی اور حدیبیہ کیس کو سپریم کورٹ میں لے کر جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…