جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

طاہر القادری کے پیچھے بیرونی ہاتھ ملوث،سانحہ ماڈل ٹائون میں انصاف نہیں چالتے بلکہ،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 1  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر مشاہد اللہ خان نے کہاہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری کے پیچھے بیرونی ہاتھ ملوث ہے ٗ عوامی تحریک ماڈل ٹائون سانحے میں انصاف نہیں موجودہ سیٹ اپ کو کمزور کر نا چاہتے ہیں ۔ایک انٹرویومیں وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی اور مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری اطلاعات مشاہد اللہ خان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر طاہر القادری کے پیچے ’بیرونی ہاتھ ‘ ملوث ہے اور وہ ماڈل ٹاؤن سانحے میں

انصاف نہیں چاہتے بلکہ موجودہ سیٹ اپ کو کمزور کرنا چاہتے ہیں۔ایک انٹرویو میں مشاہد اللہ خان نے کہا کہ ماڈل ٹاؤن واقعہ پر تمام اپوزیشن جماعتوں کی بیٹھک مصنوعی ہے جس کی وجہ سیاسی مقاصد حاصل کرنا ہے ٗکیا یہ لوگ 5 ماہ انتظار نہیں کرسکتے اور اپنی الیکشن میں حصہ لے کر اپنی مقبولیت کو نہیں دیکھ سکتے؟وفاقی وزیر نے کہا کہ جو جماعتیں ماڈل ٹاؤن سانحے پر ایک ساتھ بیٹھے ہیں

انہوں نے 269 افراد (سانحہ بلدیہ فیکٹری)، 188 افراد (سانحہ کار ساز) اور 50 افراد (واقعہ 12 مئی) کے قتل پر ایک ساتھ آواز بلند کیوں نہیں کی۔مشاہد اللہ خان نے کہا کہ بنیادی طور پر یہ مصنوعی اتحاد کا ہدف مسلم لیگ (ن) کی حکومت ہے جس کا مقصد آئندہ انتخابات میں کامیاب ہونے سے روکنا ہے لیکن ان لوگوں کو ایک بات بتانا چاہتا ہوں کہ وہ ماضی کی طرح دوبارہ ناکام ہی ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…