جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

چترال اور دیر بالا میں 10 پن بجلی گھروں کی تعمیر کا منصوبہ تیار، 1700 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی

datetime 1  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (آن لائن)خیبرپختونخواحکومت کا چترال اوردیربالامیں 10پن بجلی گھروں کی تعمیرکا منصوبہ تیار کیا ہے جس سے ان اضلاع میں توانائی کی ضروریات کوپوراکیاجائے گا۔ محکمہ توانائی خیبر پختونخوا کے حکام کے مطابق حکومت خیبر پختونخوا چترال اور دیر بالا کے اضلاع میں دس پن بجلی گھروں کی تعمیر کا منصوبہ تیار کیا

ہے۔انہوں نے کہا کہ کہ یہ بجلی گھر دریائے چترال اور پنجگوڑا پر تعمیر کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا ان بجلی گھروں کی تعمیر کے لئے مختلف کمپنیوں کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں۔بجلی گھروں کی تعمیر سے ایک ہزار 7 سو میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…