جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

فائنل راؤنڈ شروع، روک سکو تو روک لو! پیر حمید الدین سیالوی نے تاریخ اور جگہ کا اعلان کردیا

datetime 3  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیدرآباد ٹاؤن (یوا ین پی )سیال شریف کے سجادہ نشین پیرحمیدالدین سیالوی نے کہا ہے کہ میری کوئی سیاسی پارٹی نہیں،نہ ہی کسی سے کوئی رابطہ ہے ۔ہم پارٹیوں میں نہیں بٹ سکتے،ہم رسول اللہؐ کے غلام ہیں،راناثنااللہ کے استعفے تک کوئی بات تسلیم نہیں کریں گے،مطالبات نہ مانے گئے توجیل بھی جائیں گے،9جنوری کوحاضری دینے داتا دربارجائیں گے۔سرگودھا میں پریس کانفرنس ۔سرگودھا سیال شریف کے سجادہ نشین

پیرحمیدالدین سیالوی نے واضح کیاہے کہ میری کوئی سیاسی پارٹی نہیں،نہ ہی کسی سے رابطہ ہے،ہم پارٹیوں میں نہیں بٹ سکتے،ہم رسول اللہؐ کے غلام ہیں،راناثنا اللہ کے استعفے تک کوئی بات تسلیم نہیں کریں گے،مطالبات نہ مانے گئے توجیل بھی جائیں گے،9جنوری کوحاضری دینے داتا دربار جائیں گے۔انہوں نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ھوئے کہاکہ میں نے کہا تھا کہ میری کوئی پارٹی نہیں ہے۔سیال شریف کے گدی نشین خواجہ حمید الدین سیالوی نے کہا ہے کہ علما مشائخ ہی میری جماعت ہے۔انہوں نے کہاکہ میراتعلق پیپلزپارٹی یاتحریک انصاف سے نہیں ہے۔ہم پارٹیوں میں نہیں بٹ سکتے۔ہم رسول اللہؐ کے غلام ہیں۔دولت ،وزارت یاصدارت نہیں چاہیے۔انہوں نے کہاکہ طاہرالقادری کامستقبل کیاہے ہمیں نہیں پتالیکن انہوں نے ہم سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔پیرحمیدالدین سیالوی نے کہاکہ وزیرقانون پنجاب راناثنا اللہ کے استعفی کامطالبہ کیاتھا جوکہ ابھی تک پورانہیں ہواہے۔راناثنا اللہ کے استعفے تک کوئی بات تسلیم نہیں کریں گے۔انہوں نے کہاکہ اگرہمارے مطالبات نہ مانے گئے توجیل بھی جائیں گے۔پیرحمیدالدین سیالوی نے اعلان کیاکہ حکومت روک سکتی ہے توروک لے۔9جنوری کوداتا دربار جائیں گے اور وہاں حاضری دیں گے۔

موضوعات:



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…