جمعرات‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2025 

بلوچستان میں سیاسی بحران شدت اختیار کرگیا،ایک اور اہم حکومتی شخصیت نے استعفیٰ دیدیا‎

datetime 3  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (آن لائن) وزیر اعلٰی بلوچستان کے معاون خصوصی پرنس احمد علی نے بھی استعفی گورنر بلوچستان کو بجھوا دیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز وزیر اعلی بلوچستان ثناء اللہ زہری سے ناراض صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے استعفٰی کے بعد وزیر اعلٰی بلوچستان کے معاون خصوصی

پرنس احمد علی نے بھی اپنا استعفٰیگورنر بلوچستان کو بجھوا دیا جس کے بعد مسلم لیگ(ن) کے لئے پریشانیوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ واضح رہے کہ ثناء اللہ زہری کے خلاف پہلے ہی بلوچستان اسمبلی میں فنڈز کی تقسیم میں بے ضابطگیوں کے معاملے پر تحریک عدم اعتماد جمع کرائی جا چکی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



1984ء


یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…