ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

عمرخراسانی تو ٹھکانے لگا دیا گیا ، اب وہ کونسا ایساپاکستان مخالف شخص ہے جسے امریکہ ڈھونڈتا پھر رہا ہے، دھماکہ خیز انکشاف

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017

عمرخراسانی تو ٹھکانے لگا دیا گیا ، اب وہ کونسا ایساپاکستان مخالف شخص ہے جسے امریکہ ڈھونڈتا پھر رہا ہے، دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فضل اللہ کو منظر سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا، عمر خالد خراسانی کے بعد کالعدم ٹی ٹی پی کے سربراہ کو بھی ڈرون حملے میں نشانہ بنانے کی تیاری کر لی گئی ہے، بڑھتے ہوئے ڈرون حملوں پر فضل اللہ پریشان ہے، خراسانی نے 23ایف سی جوانوں کو اغوا کے بعد… Continue 23reading عمرخراسانی تو ٹھکانے لگا دیا گیا ، اب وہ کونسا ایساپاکستان مخالف شخص ہے جسے امریکہ ڈھونڈتا پھر رہا ہے، دھماکہ خیز انکشاف

جمائمہ سے علیحدگی کی وجہ کیا بنی؟ ہماری طلاق میں کس کا ہاتھ تھا؟ عمران خان کا برسوں بعد اہم انکشاف

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017

جمائمہ سے علیحدگی کی وجہ کیا بنی؟ ہماری طلاق میں کس کا ہاتھ تھا؟ عمران خان کا برسوں بعد اہم انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے انکشاف کیا ہےکہ اُن کی جمائمہ خان سے علیحدگی میں بھی مسلم لیگ ن کا ہاتھ ہے ، مسلم لیگ ن نے جمائما خان پر ایک کیس کردیاتھا جس کی وجہ سے وہ 9مہینے پاکستان… Continue 23reading جمائمہ سے علیحدگی کی وجہ کیا بنی؟ ہماری طلاق میں کس کا ہاتھ تھا؟ عمران خان کا برسوں بعد اہم انکشاف

ایل او سی پر پاکستانی فوج کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوسکتا ہے، ملیحہ لودھی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017

ایل او سی پر پاکستانی فوج کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوسکتا ہے، ملیحہ لودھی

نیویارک(آئی این پی ) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقبل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے پاکستانی فوج کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوسکتا ہے،بھارت نے 2016 کے مقابلے میں اس سال فائر بندی کی 3 گنا زیادہ خلاف ورزی کی، رواں سال بھارتی فوج… Continue 23reading ایل او سی پر پاکستانی فوج کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوسکتا ہے، ملیحہ لودھی

نواز شریف نے احتساب عدالت میں ریفرنس پر کارروائی روکنے کیلئے درخواست دائر کردی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017

نواز شریف نے احتساب عدالت میں ریفرنس پر کارروائی روکنے کیلئے درخواست دائر کردی

اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیراعظم نواز شریف نے احتساب عدالت میں ریفرنس پر کارروائی روکنے کے لئے درخواست دائر کردی‘ درخواست میں موقف اپنایا کہ سپریم کورٹ میں ریفرنسز کو یکجا کرنے کی درخواست کررکھی ہے‘ درخواست پر فیصلہ آنے تک احتساب عدالت کی کارروائی روکی جائے۔ جمعرات کو نواز شریف نے احتساب… Continue 23reading نواز شریف نے احتساب عدالت میں ریفرنس پر کارروائی روکنے کیلئے درخواست دائر کردی

دیوالی اندھیروں پرروشنی اوربرائی پراچھائی کی فتح کا پیغام ہے بلاول بھٹو زرداری

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017

دیوالی اندھیروں پرروشنی اوربرائی پراچھائی کی فتح کا پیغام ہے بلاول بھٹو زرداری

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دیوالی پر دنیا میں آباد ہندو برداری کو دیوالی کی مبارکباد دی ہے۔جمعرات کو بلاول ہائوس سے جاری میں پیغام میں بلاول بھٹوزرداری نے دیوالی کے موقع پر ہندو برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ دیوالی اندھیروں پر روشنی اوربرائی پراچھائی کی فتح کا… Continue 23reading دیوالی اندھیروں پرروشنی اوربرائی پراچھائی کی فتح کا پیغام ہے بلاول بھٹو زرداری

پہلی بار ایسا ہوا کہ سیسیلین مافیا عدالتوں میں پیش ہورہا ہے‘ سزا پہلے سنائی گئی ٹرائل بعد میں ہورہا ہے‘ نواز شریف رواں یا آئندہ ہفتے واپس آجائیں گے

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017

پہلی بار ایسا ہوا کہ سیسیلین مافیا عدالتوں میں پیش ہورہا ہے‘ سزا پہلے سنائی گئی ٹرائل بعد میں ہورہا ہے‘ نواز شریف رواں یا آئندہ ہفتے واپس آجائیں گے

اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا کہ پہلی بار ایسا ہوا کہ سیسیلین مافیا عدالتوں میں پیش ہورہا ہے‘ سزا پہلے سنائی گئی ٹرائل بعد میں ہورہا ہے‘ نواز شریف رواں ہفتے یا آئندہ ہفتے واپس آجائیں گے۔ جمعرات کو مریم نواز نے کمرہ عدالت میں… Continue 23reading پہلی بار ایسا ہوا کہ سیسیلین مافیا عدالتوں میں پیش ہورہا ہے‘ سزا پہلے سنائی گئی ٹرائل بعد میں ہورہا ہے‘ نواز شریف رواں یا آئندہ ہفتے واپس آجائیں گے

عدلیہ سے انصاف کی توقع ہے‘ جو فیصلہ آیا قبول ہوگا،ایاز صادق

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017

عدلیہ سے انصاف کی توقع ہے‘ جو فیصلہ آیا قبول ہوگا،ایاز صادق

لاہور (آئی این پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ عدلیہ سے انصاف کی توقع ہے‘ جو فیصلہ آیا قبول ہوگا‘ پاکستان کے دشمن اداروںکو آپس میں لڑانا چاہتے ہیں‘ عدلیہ اور فوج کو کسی نے گالیاں نہیں دیں‘ پاکستان میں ابھی جمہوریت مستحکم نہیں ہوئی‘ 2018 میں فیصلہ ہوگا کس… Continue 23reading عدلیہ سے انصاف کی توقع ہے‘ جو فیصلہ آیا قبول ہوگا،ایاز صادق

بے ڈھنگا حساب احتساب کے تقاضوں کے مطابق نہیں، طلال چوہدری

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017

بے ڈھنگا حساب احتساب کے تقاضوں کے مطابق نہیں، طلال چوہدری

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر مملکت اطلاعات طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بے ڈھنگا حساب احتساب کے تقاضوں کے مطابق نہیں‘ فرد جرم سات دنوں سے قبل نہیں لگائی جاسکتی‘ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ نواز شریف کے کیس میں ایسا ہورہا ہے کیا سی پیک بنانے اور دہشت گردی کم کرنے… Continue 23reading بے ڈھنگا حساب احتساب کے تقاضوں کے مطابق نہیں، طلال چوہدری

احتساب عدالت میں مقدمات اچھے طریقے سے چل رہے ہیں جس پر ہمیں بہت اطمینان ہے ٗ فواد چوہدری

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017

احتساب عدالت میں مقدمات اچھے طریقے سے چل رہے ہیں جس پر ہمیں بہت اطمینان ہے ٗ فواد چوہدری

اسلام آباد(این این آئی) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ احتساب عدالت میں مقدمات اچھے طریقے سے چل رہے ہیں جس پر ہمیں بہت اطمینان ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ شریف خاندان پر لندن فلیٹس پر فرد جرم… Continue 23reading احتساب عدالت میں مقدمات اچھے طریقے سے چل رہے ہیں جس پر ہمیں بہت اطمینان ہے ٗ فواد چوہدری