پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

سعودی عرب میں 10ارب ڈالر کا معاملہ،شریف خاندان کتنے ارب ڈالر دینے پر رضامند ہوگیا؟ چونکادینے والے انکشافات

datetime 2  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد،ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے سینئر صحافی اور تجزیہ نگار چوہدری غلام حسین نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب نے شریف برادران کوواضح طور پر کہہ دیا ہے کہ پہلے 10ارب ڈالر میز پر رکھیں پھر آپ سے بات کریں گے لیکن شریف خاندان ساڑھے تین ارب دینے کے لئے تیار ہے۔شریف خاندان کی جانب سے جواب دیا گیا ہے کہ وہ اس وقت مسائل کا شکار ہیں جبکہ امریکہ اور برطا نیہ کی جائیدادیں فروخت کرنے پر پابندی ہے اس لئے وہ مشکل سے

اڑھائی س تین ارب ڈالر کا انتظام کر سکتے ہیں۔واضح رہیا?ج ہی سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی ہے۔ترجمان شریف فیملی کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے شریف برادران کی ملاقات تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی جس کے بعد نواز شریف سعودی ولی عہد کے طیارے میں ہی مدینہ منورہ روانہ ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…