جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

سانگھڑ، رینجرز کی گاڑی کو حادثہ، ایک سپاہی جاں بحق،4زخمی

datetime 5  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سانگھڑ(آئی این پی ) صوبہ سندھ کے شہر سانگھڑ میں شہدادپور روڈ پر رینجرز کی گاڑی سڑک کنارے کھڑی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، ایک سپاہی جاں بحق جبکہ چار جوان شدید زخمی ہوگئے،زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پیر کو صوبہ سندھ کے شہر سانگھڑ میں شہدادپور روڈ پر

رینجرز کی گاڑی دوراں گشت الوحید کانٹا کے قریب سڑک کنارے کھڑی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی۔حادثے میں ایک سپاہی عظمت اللہ جاں بحق جبکہ چار جوان شدید زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو پہلے سانگھڑ اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہاں معقول انتظامات نہ ہونے کے باعث زخمی اہلکاروں کو نوابشاہ ریفر کردیا گیا۔

موضوعات:



کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…