جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

شہبازشریف ہیلی کاپٹر پر قصور سے واپس آرہے تھے کہ اچانک پائلٹ کو کہا کہ ہیلی کاپٹر کو نیچے اتارو،جیسے ہی وزیر اعلیٰ پنجاب نیچے اترے تو فوراً کہاں جاپہنچے ،منظردیکھ کر سب دنگ رہ گئے

datetime 5  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے قصور سے واپس آتے ہوئے ہیلی کاپٹر کھیتوں میں اتروا لیا اور اچانک اینٹوں کے بھٹے پر پہنچ گئے جہاں انہوں نے اینٹوں کے بھٹوں پر کام کرنے والے بچوں کو سکول داخل کرانے کی ہدایت کی۔نجی ٹی وی  کے مطابق وزیراعلیٰ شہبازشریف قصور کے دورے

کے بعد واپس آ رہے تھے کہ ہیلی کاپٹر کھیتوں میں اترالیا، وزیراعلیٰ پنجاب نے اینٹوں کے بھٹے کا دورہ کیا اور بچوں کو سکول داخل کرانے کی ہدایت کی۔وزیراعلیٰ شہبازشریف نے کہا کہ ہم نے قوم کے معماروں کو محفوظ مستقبل دیا،بچوں کا مستقبل تعلیم سے جڑا ہے،بچوں کو بھٹوں سے نکال کرتعلیم کیلئے سکولوں میں داخل کرائیں۔

موضوعات:



کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…