جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

کشمیریوں کے جذبے ،بہادری نے بھارتی سامراج کو دنیا کے سامنے برہنہ کر ڈالا ،خواجہ سعد رفیق

datetime 5  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے جذبے اور بہادری نے بھارتی سامراج کو دنیا کے سامنے برہنہ کر ڈالا ہے ، کشمیری شہداء کا خون رنگ لائے گا اور بھارت ذلت آمیز شکست سے دو چار ہو گا ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تم نے جِس خون کو مقتل میں چھپانا چاہا ۔۔۔آج وہ کوچہ و بازار میں آ نکلا ہے ۔۔۔کہیں شعلہ کہیں نعرہ کہیں پتھر بن کر ۔

انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کا عزم وحوصلہ ہمالیہ سے زیادہ بلند اور مضبوط ہے ،نو دہائیوں سے جاری تحریک ِ آزادی کشمیر کو ریاستی دہشت گردی سے دبایا نہیں جا سکا۔ کشمیری شہداء کا خون رنگ لائے گا ،بھارت ذلت آمیز شکست سے دو چار ہو گا اور پاکستان کشمیریوں کی حمایت سے کبھی پیچھے نہیں ہٹے گا۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ کشمیریوں کے جذبے اور بہادری نے بھارتی سامراج کو دنیا کے سامنے برھنہ کر ڈالا ہے ، آج ایک دوسرے کو رگیدنے کی بجائے تمام جلسوں میں تحریک آزادی کشمیر کی حمایت اور بھارتی جارحیت کی مذمت کی جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…