اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی جائزہ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی
اسلام آباد (این این آئی)اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی جائزہ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل ٹیم کے ارکان کی تعداد اور ملاقاتوں کے بارے میں نہیں بتا سکتے۔ ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ کی ٹیم کوجماعۃ الدعوۃ پر… Continue 23reading اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی جائزہ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی











































