حکومت کا عدالتی احکامات ماننے سے انکار،مالدیپ میں ایمرجنسی کے بعد چیف جسٹس گرفتارکر لیا گیا
مالے(این ای آئی) مالدیپ میں عدلیہ اور حکومت کے درمیان شدید تناؤ کے بعد ایمرجنسی نافذ کرکے ملک کے چیف جسٹس کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ریاستی میڈیا کے مطابق مالدیپ کے صدر عبداللہ یامین نے ملک میں 15 روز کے لیے ایمرجنسی نافذ کر دی ہے، جس کا اعلان صدارتی مشیر عظیمہ شکور… Continue 23reading حکومت کا عدالتی احکامات ماننے سے انکار،مالدیپ میں ایمرجنسی کے بعد چیف جسٹس گرفتارکر لیا گیا









































