فیض آباد دھرنا اور زاہد حامد بہانہ تھے ،فرقہ واریت کی جنگ چھڑ گئی تو کسی کے قابو میں نہیں آئے گی ،عاصمہ جہانگیر نے سنگین دعویٰ کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹرقانون دان عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ فیض آباد دھرنا اور زاہد حامد بہانہ تھے ۔ پوری سرکار نشانہ تھی۔ اسٹیبلشمنٹ ملک میں انتشار کی ذمہ دار ہے۔ فرقہ واریت کی جنگ چھڑ گئی تو کسی کے قابو میں نہیں آئے گی ۔ مسائل کا واحد حل آئین او رقانون… Continue 23reading فیض آباد دھرنا اور زاہد حامد بہانہ تھے ،فرقہ واریت کی جنگ چھڑ گئی تو کسی کے قابو میں نہیں آئے گی ،عاصمہ جہانگیر نے سنگین دعویٰ کردیا