پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

یروشلم اسرائیل کا دارالحکومت، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی اردن کے شاہ عبداللہ سے ملاقات میں بیت المقدس بارے اہم اعلان

datetime 14  دسمبر‬‮  2017

یروشلم اسرائیل کا دارالحکومت، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی اردن کے شاہ عبداللہ سے ملاقات میں بیت المقدس بارے اہم اعلان

استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اردن کے شاہ عبداﷲ دوئم ابن الحسین نے امریکہ کی طرف سے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے اور سفارتخانہ کو یروشلم منتقل کرنے کے فیصلہ کے مضمرات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے یہ بات بدھ کو او آئی سی کے… Continue 23reading یروشلم اسرائیل کا دارالحکومت، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی اردن کے شاہ عبداللہ سے ملاقات میں بیت المقدس بارے اہم اعلان

فاصا اصلاحات بل کو قومی اسمبلی کے ایجنڈے سے نکالنا قبائلی عوام پر ڈرون حملہ ہے، قبائلی مشران نے اہم اعلان کر دیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2017

فاصا اصلاحات بل کو قومی اسمبلی کے ایجنڈے سے نکالنا قبائلی عوام پر ڈرون حملہ ہے، قبائلی مشران نے اہم اعلان کر دیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرایجنسی سے تعلق رکھنے والے قبائیلی مشران نے وفاقی حکومت کی جانب سے فاٹا اصلاحات بل کوقومی اسمبلی کے ایجنڈے سے نکالنے کو قبائیلی عوام پر ڈرون حملہ قراردیاہے گزشتہ روزپشاورپریس کلب میں خیبرایجنسی کے عمائدین محمد عرفان کوکی خیل، فضل اکبر کوکی خیل ،سید عالم شنواری اور دیگر مشران نے مشترکہ پریس کانفرنس… Continue 23reading فاصا اصلاحات بل کو قومی اسمبلی کے ایجنڈے سے نکالنا قبائلی عوام پر ڈرون حملہ ہے، قبائلی مشران نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد میں ساڑھے 13ایکڑ اراضی پر فائیو سٹار ہوٹل کی تعمیر کا معاملہ ،12اہم شخصیات کے نام ای سی ایل میں ڈال دیے گئے 

datetime 14  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد میں ساڑھے 13ایکڑ اراضی پر فائیو سٹار ہوٹل کی تعمیر کا معاملہ ،12اہم شخصیات کے نام ای سی ایل میں ڈال دیے گئے 

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے ) نے اسلام آباد میں ساڑھے 13ایکڑ اراضی پر فائیو سٹار ہوٹل کی تعمیر کے معاملے پر 12افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیئے ۔ذرائع کے مطابق ڈی جی والڈ سٹی کامران لاشاری ، سیکرٹری حبیب الرحمان گیلانی، عبدالحفیظ شیخ ، شازیہ… Continue 23reading اسلام آباد میں ساڑھے 13ایکڑ اراضی پر فائیو سٹار ہوٹل کی تعمیر کا معاملہ ،12اہم شخصیات کے نام ای سی ایل میں ڈال دیے گئے 

افغانستان میں دنیا کی 90 فیصد افیون کاشت کی جاتی ہے، پاکستان میں کتنے فیصد افیون سمگل کی جاتی ہے، حیرت انگیز انکشافات

datetime 14  دسمبر‬‮  2017

افغانستان میں دنیا کی 90 فیصد افیون کاشت کی جاتی ہے، پاکستان میں کتنے فیصد افیون سمگل کی جاتی ہے، حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اینٹی نار کوٹکس فورس نے قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف کیا ہے کہ افغانستان میں دنیا کی90فیصد افیون کاشت کی جاتی ہے جس میں سے 42فیصد پاکستان اسمگل ہوتی ہے، امسال افغانستان میں افیون کی بہت زیادہ کاشت ہوئی جس کے اثرات آئندہ برس پاکستان آنا شروع ہو جائیں گے۔سینیٹر سلیم… Continue 23reading افغانستان میں دنیا کی 90 فیصد افیون کاشت کی جاتی ہے، پاکستان میں کتنے فیصد افیون سمگل کی جاتی ہے، حیرت انگیز انکشافات

جوڑ توڑ عروج پر پہنچ گیا۔۔۔عمران خان کی مصطفی کمال سے خفیہ ملاقات کا انکشاف

datetime 14  دسمبر‬‮  2017

جوڑ توڑ عروج پر پہنچ گیا۔۔۔عمران خان کی مصطفی کمال سے خفیہ ملاقات کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور پاک سرزمین پارٹی کے مصطفیٰ کمال کے درمیان رابطہ، تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کی پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال سے دبئی میں خفیہ ملاقات ہوئی ہے جس میں پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ نے تحریک انصاف سے… Continue 23reading جوڑ توڑ عروج پر پہنچ گیا۔۔۔عمران خان کی مصطفی کمال سے خفیہ ملاقات کا انکشاف

پی آئی اے پرپابندی لگنے کا خطرہ، جہازسے غیرملکی ایئرپورٹ پر11کلوہیروئن کی برآمدگی ،گرفتار13افراد کون ہیں؟افسوسناک انکشافات

datetime 13  دسمبر‬‮  2017

پی آئی اے پرپابندی لگنے کا خطرہ، جہازسے غیرملکی ایئرپورٹ پر11کلوہیروئن کی برآمدگی ،گرفتار13افراد کون ہیں؟افسوسناک انکشافات

اسلام آبا د(این این آئی) پی آئی اے کی کارکردگی کاجائزہ لینے کیلئے سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں بروز جمعرات کمیٹی کے کنونیئر سینیٹر سید مظفرحسین شاہ کی سربراہی میں منعقد ہوا جس میں کمیٹی کو ہیتھرو ایئر پورٹ پر پی آئی اے کی پرواز سے ہیروئن کی برآمدگی کے واقعے… Continue 23reading پی آئی اے پرپابندی لگنے کا خطرہ، جہازسے غیرملکی ایئرپورٹ پر11کلوہیروئن کی برآمدگی ،گرفتار13افراد کون ہیں؟افسوسناک انکشافات

روک سکو تو روک لو۔۔۔ ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 13  دسمبر‬‮  2017

روک سکو تو روک لو۔۔۔ ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک+ ایجنسیاں) پاکستان میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، آج مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 111روپے سے بھی تجاوز کر گئی، ڈالر کی قیمت بڑھنے سے پاکستان پر قرضوں کا بوجھ 400 ارب بڑھ گیا، ڈالر کی قیمت بڑھنے سے پاکستان… Continue 23reading روک سکو تو روک لو۔۔۔ ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان میں ہم جنس پرستی کا انوکھا واقعہ، لڑکی نے لڑکی سے شادی کے لیے اسے اغوا کر لیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2017

پاکستان میں ہم جنس پرستی کا انوکھا واقعہ، لڑکی نے لڑکی سے شادی کے لیے اسے اغوا کر لیا

گجرات (مانیٹرنگ ڈیسک)گجرات میں انوکھی شادی کے لیے اغوا کی انوکھی واردات، تفصیلات کے مطابق گجرات کے نواحی علاقے جلال پور جٹاں کی لڑکی نے سلطانہ ڈاکو کا روپ اختیارکر لیا، کرن نے سہیلی کے لیے شادی کے لیے لڑکے کا روپ دھار کر ثمن کو اغوا کر لیا، پولیس کے مطابق ثمن اور کرن… Continue 23reading پاکستان میں ہم جنس پرستی کا انوکھا واقعہ، لڑکی نے لڑکی سے شادی کے لیے اسے اغوا کر لیا

اسحاق ڈار کو میڈل ملنا چاہیے جبکہ ہم ان کی بے عزتی کیے جا رہے ہیں، احسن اقبال نے اسحاق ڈار کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

datetime 13  دسمبر‬‮  2017

اسحاق ڈار کو میڈل ملنا چاہیے جبکہ ہم ان کی بے عزتی کیے جا رہے ہیں، احسن اقبال نے اسحاق ڈار کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ اسحاق ڈار نے پاکستان کی ڈوبتی ہوئی معیشت کو اپنے پیروں پر کھڑا کیا، تفصیلات کے مطابق احسن اقبال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسحاق ڈارنے معیشت کو پاؤں پر کھڑا کیا، رسوائی کے بجائے انہیں میڈل ملنا چاہیے، وزیر داخلہ… Continue 23reading اسحاق ڈار کو میڈل ملنا چاہیے جبکہ ہم ان کی بے عزتی کیے جا رہے ہیں، احسن اقبال نے اسحاق ڈار کی تعریفوں کے پل باندھ دیے