پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمدامجد کامبینہ نکاح،کس مقصد کیلئے بلیک میل کیاجاتارہا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 6  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمدامجد کے نکاح کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ان کے وکیل سید وسعت الحسن شاہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ یہ مقدمہ بلیک میل کر کے دولت کے حصول کے لئے درج کروایا گیا۔اس سے قبل ماتحت عدالتوں میں عدم ثبوت کی بنیاد پر اس مقدمہ کو جھوٹا قراردیا جاچکا ہے۔

مقدمے کے پیچھے ایک معروف سیاسی شخصیت جو کہ سیاستدان بھی ہے،کارفرما ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر محمدامجد کی ساکھ کو نقصان پہنچانے اور بلیک میل کر کے دولت بٹورنے کے لئے یہ مقدمہ درج کیاگیا۔ ہم نے پہلے بھی عدالت میں حاضر ہوکر اپنا دفاع کیا تھا اور اب بھی اپنی صفائی پیش کریں گے۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…