منگل‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2026 

بڑی سیاسی جماعت کے اہم رہنما کی بدمعاشی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑا حکم جاری کردیا،گرفتارکرنے کافیصلہ

datetime 6  فروری‬‮  2018 |

پشاور(نیوزڈیسک)بڑی سیاسی جماعت کے اہم رہنما کی بدمعاشی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑا حکم جاری کردیا،گرفتارکرنے کافیصلہ، تفصیلات کے مطابق اے این پی کے ضلعی ناظم حمایت اللہ مایارنے حدیں پار کرلیں، مردان میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹروں پر تشدد کی ویڈیوز سامنے آنے پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے صبر کاپیمانہ بھی لبریز ہوگیا،

پولیس کو سخت کارروائی کا حکم دے دیا، وزیراعلیٰ پرویز خٹک کہتے ہیں کہ اب پولیس کارروائی کرے تو اسے سیاسی انتظام کا روپ نہ دیاجائے، خیبر پختونخوا میں کسی کو بدمعاشی کی اجازت نہیں دی جاسکتی، واضح رہے کہ اے این پی کے ڈسٹرکٹ ناظم حمایت اللہ مایار نے مردان میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹروں کو تشدد کا نشانہ بنایاتھا، افسوسناک واقعے میں شدید ہاتھاپائی ہوئی تھی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…