سات ہزار پاکستانیوں کی دبئی میں 11 سو ارب روپے کی جائیدادوں کا انکشاف،پیسہ پاکستان سے دبئی کیسے گیا؟چونکادینے والے انکشافات
دبئی /اسلام آباد(این این آئی) سات ہزار سے زیادہ پاکستانیوں کے دبئی میں 11 سو ارب روپے سے زیادہ کی جائیدادیں بنانے کا انکشا ف ہوا ہے جن میں سے 95 فی صد افراد نے پاکستان میں اپنے ٹیکس گوشواروں میں کچھ نہیں بتایا۔دوسری جانب فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور اسٹیٹ بینک… Continue 23reading سات ہزار پاکستانیوں کی دبئی میں 11 سو ارب روپے کی جائیدادوں کا انکشاف،پیسہ پاکستان سے دبئی کیسے گیا؟چونکادینے والے انکشافات











































