یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، عوام کو ایک اور جھٹکا دینے کی تیاریاں مکمل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کے لیے اوگرا نے حکومت کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز دے دی ہے، تفصیلات کے مطابق اوگرا نے وفاقی حکومت کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک سے 15 روپے تک اضافے کی تجویز دی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرول کی… Continue 23reading یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، عوام کو ایک اور جھٹکا دینے کی تیاریاں مکمل