لفافوں میں پانچ پانچ ہزار روپے تھے، فوج نے چار چار ہزار روپے نکال لیے، کیپٹن (ر) صفدر کا فوج پر الزام
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا کہ میرا دل بہت زیادہ دُکھا ہوا ہے۔ وہ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے بات چیت کے دوران کہا کہ میں اپنی آرمی کو کسی سیاسی جلسے میں پیسے بانٹتے ہوئے دیکھ رہا… Continue 23reading لفافوں میں پانچ پانچ ہزار روپے تھے، فوج نے چار چار ہزار روپے نکال لیے، کیپٹن (ر) صفدر کا فوج پر الزام