پیر‬‮ ، 23 جون‬‮ 2025 

ایک سے زیادہ شادیاں کرنیوالے ا ور بیرون ملک شہریت رکھنے والے سرکاری ملازمین کی شامت آگئی، حکومت نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 7  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے تمام محکموں کے افسران سے شہریت سے متعلق تفصیلات مانگ لیں۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے تمام محکموں کو ایک فارم بھجوا یا گیا ہے جس میں تمام افسران کو

دوہری شہریت کے حوالے سے فارم پر کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ہر افسر اپنی ،اہلیہ کی شہریت اور بیویوں کی تعداد بھی لکھے گا ،افسران جلد از جلد فارم پر کر کے واپس سول سیکرٹریٹ بھجوانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…