منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی کا آصفہ بھٹو کو عام انتخابات میں دو نشستوں سے لڑانے کا فیصلہ،کن دو حلقوں سے انتخاب لڑیں گی، اعلان کردیاگیا

datetime 7  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے آئندہ عام انتخابات میں آصفہ بھٹو زرداری کو دو نشستوں سے ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو شہید اور سابق صدر آصف علی زرداری کی سب سے

چھوٹی بیٹی آصفہ بھٹو زرداری کو لیاری اور ٹنڈو اللہ یار سے الیکشن لڑانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔آصفہ بھٹو نے حال ہی میں یونیورسٹی کالج لندن سے گلوبل ہیلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ میں ماسٹرز مکمل کیا ہے۔ انہیں روٹری کی عالمی سفیر برائے پولیو کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…