خیبر پختونخوا میں تبدیلی کی جانب ایک اور قدم،کابینہ نے منظوری دیدی
پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کابینہ نے خواتین کے تحفظ ایکٹ میں ترامیم کی منظوری سمیت انفراسٹرکچرکی ترقی کے لئے سیس اکھٹا کرنے کا اختیارایکسائزڈیپارٹمنٹ کو دے دیا،انفارمیشن پالیسی میں مناسب ترمیم کی بھی منظوری دے دی گئی۔ سزا و جزا کا رجحان قائم رہے گا خیبر پختونخوا کابینہ نے خواتین کو تحفظ ایکٹ میں ترمیم… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں تبدیلی کی جانب ایک اور قدم،کابینہ نے منظوری دیدی