شاہ زیب قتل کیس ،قاتل شاہ رخ جتوئی کو خوشخبری مل گئی،عدالت نے حیرت انگیز فیصلہ سنادیا
کراچی(این این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے شاہ زیب قتل کیس میں مجرموں کو دی جانے والی سزائیں کالعدم قرار دیتے ہوئے کیس کو از سر نو سماعت کے لیے سیشن عدالت بھیجنے کی ہدایت کردی۔سندھ ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے شاہ رخ جتوئی اور دیگر کی اپیلوں پر سماعت کی۔سندھ ہائیکورٹ میں سزائے… Continue 23reading شاہ زیب قتل کیس ،قاتل شاہ رخ جتوئی کو خوشخبری مل گئی،عدالت نے حیرت انگیز فیصلہ سنادیا