ایاز صادق بھی ایسے نکلیں گے کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا،قومی اسمبلی میں ہنگامہ برپا
اسلام آباد (آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے میرٹ کی دھچیاں اڑاتے ہوئے اپنے پرائیوٹ سیکرٹری مشتاق کو خلاف قواعد گریڈ20میں ترقی دے دی جبکہ مشتاق سے پہلے سینئر 40سیکرٹریز کو نظر انداز کردیا تفصیلات کے مطابق اسپیکر ایاز صادق نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں میرٹ کو نظر انداز کرکے اپنے ہی ایک… Continue 23reading ایاز صادق بھی ایسے نکلیں گے کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا،قومی اسمبلی میں ہنگامہ برپا