پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

اہم سیاسی شخصیت نے مسلم لیگ (ن) کو خیر آباد کہہ کر جمعیت علماء اسلام (ف) میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا

datetime 4  فروری‬‮  2018 |

کوئٹہ (این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء اور وزیراعلی کے معاون خصوصی برائے بین الصوبائی رابطہ آغا نواب شاہ کا جلد جمعیت علماء اسلام (ف) میں شمولیت کا امکان ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے رہنماء اور وزیراعلی کے معاون خصوصی بین الصوبائی رابطہ آغا نواب شاہ

نے اپنے قریبی رفقاء سے مشاورت کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کو خیر آباد کہہ کر جمعیت علماء اسلام (ف) میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں اگلے ہفتے وہ جمعیت علماء اسلام (ف) کے مرکزی وصوبائی قائدین کی موجودگی میں پریس کانفرنس کے ذریعے جمعیت میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…