ذاتی مفاد کو چھو ڑ کر اب یہ کام کرنا ہوگا،شہبازشریف نے انتباہ کردیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان ہم سب کاسانجھا ملک ہے اور ملک کی خاطر ہمیں یکجان دوقالب ہو کر کام کرنا ہے۔یہ وقت اتفاق و اتحاد کا ہے اور موجودہ حالات میں قومی یکجہتی اوربھائی چارے کی اہمیت پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے ۔ وزیر اعلی محمد… Continue 23reading ذاتی مفاد کو چھو ڑ کر اب یہ کام کرنا ہوگا،شہبازشریف نے انتباہ کردیا