پرویزمشرف نے پاکستان واپسی کا اعلان کردیا،عوام سے بڑی اپیل کردی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ عوام 2018 کے عام انتخابات میں اے پی ایم ایل اور اس کے اتحادیوں کو ووٹ دیں گے ۔آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کی سیاست کا خاتمہ کردیں گے ۔میں بہت جلد پاکستان آرہاہوں ۔ملک کو اس… Continue 23reading پرویزمشرف نے پاکستان واپسی کا اعلان کردیا،عوام سے بڑی اپیل کردی