طالبات کو ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافہ، نوکری پیشہ لڑکیاں شدید ذہنی اذیت میں مبتلا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے سکول،کالجز کی طالبات کو بس سٹاپ اور مارکیٹوں میں ہراساں کرنے کیخلاف اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی،ترقیافتہ شہروں میں ایسے واقعات باعث تشویش ہے،بس سٹاپ اور مارکیٹوں میں سادہ کپڑوں میں ملبوس خواتین پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا جائے۔انہوں نے مزید موقف اختیار کیا… Continue 23reading طالبات کو ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافہ، نوکری پیشہ لڑکیاں شدید ذہنی اذیت میں مبتلا