’’بھائیوں میں تقسیم‘‘ نوازشریف پہلی بار شہبازشریف کے بارے میں کھل کر بول پڑے،بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر ٗ سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ نیب والے قومی خزانے کو خرچ کر کے باہر سیر سپاٹا کر کے واپس آجاتے ہیں ٗ جب ثبوت نہیں ملتا تو معاملے کو ختم کر دینا چاہیے ٗ سڑک بنانے پر شاباش ملنی چاہیے… Continue 23reading ’’بھائیوں میں تقسیم‘‘ نوازشریف پہلی بار شہبازشریف کے بارے میں کھل کر بول پڑے،بڑا اعلان کردیا







































