چنیوٹ سے مبینہ طورپر نکالاگیاسونا کہاں ہے ؟میرے دورحکومت میں ماہرین نے اس علاقے کے بارے میں کیا رپورٹ دی تھی؟پرویز الٰہی کے انکشافات
لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے بطور وزیراعلیٰ چنیوٹ مائنز کو لیز پر دینے کے بارے میں شہبازشریف کے اس بیان کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا جو انہوں نے نیب میں پیشی کے بعد پریس کانفرنس میں دیا۔ چودھری پرویزالٰہی نے تفصیلی… Continue 23reading چنیوٹ سے مبینہ طورپر نکالاگیاسونا کہاں ہے ؟میرے دورحکومت میں ماہرین نے اس علاقے کے بارے میں کیا رپورٹ دی تھی؟پرویز الٰہی کے انکشافات





































