منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

یہ کام کرنے والےجج بدترین ، ان کے خلاف قرارداد منظور کی جائے،نہال، طلال اور دانیال کے بعد محمود خان اچکزئی بھی کھل کر سامنے آگئے پارلیمنٹ سے کیا مطالبہ کر ڈالا

datetime 2  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی سی او کے تحت حلف اٹھانے والے ججز کو بدترین قرار دینے کی قرارداد منظور کی جائے، محمود خان اچکزئی کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق محمود خان اچکزئی نے مطالبہ کیا ہے کہ پی سی او کے تحت حلف اٹھانے والے ججز کو بدترین قرار دینے کی قرارداد منظور کی جائے۔ محمود خان اچکزئی کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب سپریم کورٹ توہین عدالت کیس میں

ن لیگ کے رہنما سابق سینیٹر نہال ہاشمی کو ایک ماہ قید اور 50ہزار جرمانے کی سزا سنا چکی ہے جبکہ ن لیگ کے دو وفاقی وزرا وفاقی وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر چکی ہے۔ محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ پی سی او ججز کو بدترین قرار دینے کی قراردادکے ساتھ آئین توڑنے والوں کے خلاف بھی قرارداد لائی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…