جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

بڑی پابندی عائد، مریم نواز کی کوریج نہیں ہو گی، ٹی وی چینلزکو حکم جاری کر دیا گیا

datetime 2  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نواز کا گوجرانوالہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب، نجی ٹی وی چینلز کو کوریج سے روک دیا گیا، صرف پی ٹی وی کو کوریج کی اجازت۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے آج گوجرنوالہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کیا ہے۔ ان کے خطاب سے قبل ن لیگ کی جانب سے تمام نجی ٹی وی چینل کو کوریج سے روک دیا گیا تھا

اور صرف پی ٹی وی وی کوریج کی اجازت دی گئی تھی۔ ن لیگ کی جانب سے مریم نواز کے حوالے سے میڈیا پالیسی کا اعلان کیا گیا ہے جس کے بعد اب ان کے بیانات اور ٹی وی کوریج صرف پی ٹی وی پر ہی کی جائے اور وہ اب صرف پی ٹی وی پر ہی نظر آئیں گی۔ مریم نواز کے حوالے سے اس پالیسی کے پیچھے ن لیگ کی جانب سے کوئی توجہ تاحال بیان نہیں کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…