سیاسی مفاد میں اسمبلیاں چند ماہ پہلے تحلیل کر سکتے ہیں، خواجہ آصف
اسلام آباد(سی پی پی )وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اپنے سیاسی فائدے کے لیے اسمبلیاں چند ماہ پہلے بھی تحلیل کر سکتے ہیں مگر پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف میں اتنی ہمت نہیں کہ وہ صوبوں میں اپنی حکومتیں ختم کرسکیں،آصف زرداری نے پیپلزپارٹی کو تباہ کردیا جو حالت پیپلزپارٹی کی ہے اس… Continue 23reading سیاسی مفاد میں اسمبلیاں چند ماہ پہلے تحلیل کر سکتے ہیں، خواجہ آصف