بڑی فتح حاصل ہونے کے بعد مریم نواز نے کھری کھری سنادیں
لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ جمہوریت زخموں سے چور ہوکر بھی پہلی بار سازشوں کے خلاف ڈٹ کر کھڑی ہے ، یہ مستقبل کی نوید ہے،ہر قسم کے دباؤ اور دھمکیوں کو برداشت کرکے نوازشریف کے ساتھ ثابت قدم رہنے والوں کو سلام ہے… Continue 23reading بڑی فتح حاصل ہونے کے بعد مریم نواز نے کھری کھری سنادیں