اسلام آباد میں موجودہ دھرنے کا فیصلہ بھی تحریک انصاف کے دھرنے کی طرح ہوگا،بڑا اعلان کردیاگیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے کہ دھرنے کے شرکاء اور حکومت کے درمیان جو ڈیڈ لاک پیدا ہوا ہے اس حوالے سے حکومت کو پہلے حکمت عملی بنانای چاہیے تھی۔ پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت اور… Continue 23reading اسلام آباد میں موجودہ دھرنے کا فیصلہ بھی تحریک انصاف کے دھرنے کی طرح ہوگا،بڑا اعلان کردیاگیا