جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

جے یو آئی (س) کا پی ٹی آئی کے ساتھ تمام نشستوں پر اتحاد کا اعلان

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017

جے یو آئی (س) کا پی ٹی آئی کے ساتھ تمام نشستوں پر اتحاد کا اعلان

نوشہرہ(این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہاہے کہ ان کی جماعت کا پاکستان تحریک انصاف کیساتھ اتحاد نوشہرہ تک محدود نہیں بلکہ یہ اتحاد ملک بھر میں تمام نشستوں پر کیا جائے گا۔مولانا سمیع الحق کے حوالے سے ان کے پرائیویٹ سیکریٹری احمد شاہ نے بتایا کہ اس… Continue 23reading جے یو آئی (س) کا پی ٹی آئی کے ساتھ تمام نشستوں پر اتحاد کا اعلان

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کے سیکرٹری فنانس کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کے سیکرٹری فنانس کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فارن فنڈنگ کیس میںپی ٹی آئی کے سیکرٹری فنانس کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا ۔منگل کو الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت الیکشن کمیشن کے ممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے کی۔ سماعت پر… Continue 23reading الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کے سیکرٹری فنانس کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا

خورشید شاہ کا دھرنے کے حل کیلئے حکومت کو فوج سے رابطے کا مشورہ

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017

خورشید شاہ کا دھرنے کے حل کیلئے حکومت کو فوج سے رابطے کا مشورہ

اسلام آباد( سی پی پی ) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے فیض آباد دھرنا ختم کرانے کے لیے حکومت کو عسکری قیادت سے رابطے کی تجویز دی ۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ فوج کو بلانا اور ان سے بات کرنا حکومت کا آئینی اختیار… Continue 23reading خورشید شاہ کا دھرنے کے حل کیلئے حکومت کو فوج سے رابطے کا مشورہ

ڈیرہ میں بے حرمتی کا شکار لڑکی نے ہائیکورٹ پہنچ کر ایسا کام کردیا کہ،معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017

ڈیرہ میں بے حرمتی کا شکار لڑکی نے ہائیکورٹ پہنچ کر ایسا کام کردیا کہ،معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا

پشاور (سی پی پی) ڈیرہ اسماعیل خان کی متاثرہ لڑکی نے تحفظ اور ملزمان کے خلاف موثر کارروائی کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست جمع کرا دی۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی متاثرہ لڑکی کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست جمع کرائی گئی ہے جس میں عدالت سے انہیں تحفظ فراہم کرنے کی استدعا کی… Continue 23reading ڈیرہ میں بے حرمتی کا شکار لڑکی نے ہائیکورٹ پہنچ کر ایسا کام کردیا کہ،معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا

جمہوری حکومت مدت پوری کرے گی ، انتخابات میں ترقی کی مخالف سیاسی پارٹیوں کو عبرتناک شکست ہوگی ‘پرویز ملک

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017

جمہوری حکومت مدت پوری کرے گی ، انتخابات میں ترقی کی مخالف سیاسی پارٹیوں کو عبرتناک شکست ہوگی ‘پرویز ملک

لاہور ( این این آئی) وفاقی وزیر تجارت محمد پرویز ملک اور صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ 2018ء کے عام انتخابات میں ترقی کی مخالف سیاسی پارٹیوں کو عبرتناک شکست ہوگی، کوئی دھرنوں کے ذریعے ملکی ترقی میں رکاوٹ کا باعث بننے کی کوشش کرتا رہا اور… Continue 23reading جمہوری حکومت مدت پوری کرے گی ، انتخابات میں ترقی کی مخالف سیاسی پارٹیوں کو عبرتناک شکست ہوگی ‘پرویز ملک

عمران خان کا حال رابرٹ موگابے جیسا ہوگا تحریک انصاف کے اپنے ہی رہنما کی پیشگوئی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017

عمران خان کا حال رابرٹ موگابے جیسا ہوگا تحریک انصاف کے اپنے ہی رہنما کی پیشگوئی

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہاہے کہ مجھے خوف ہے کہ عمران خان کا انجام بھی رابرٹ موگابے جیساہوگا،ہم نے عمران خان کی بادشاہت پارٹی میں سے ختم کرنی ہے، عمران خان کا انصاف سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ، وہ پارٹی فنڈنگ کیس… Continue 23reading عمران خان کا حال رابرٹ موگابے جیسا ہوگا تحریک انصاف کے اپنے ہی رہنما کی پیشگوئی

این ٹی ایس کے ڈائریکٹر کو گرفتار کرنے کا حکم

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017

این ٹی ایس کے ڈائریکٹر کو گرفتار کرنے کا حکم

راولپنڈی(آئی این پی ) کسٹم عدالت نے پونے 3 ارب روپے کی منی لانڈرنگ اور انکم ٹیکس چوری کے الزام میں ڈائریکٹر این ٹی ایس ہارون رشید کے وارنٹ گرفتاری جاری کر تے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ پیشی پر گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جائے ۔منگل کو راولپنڈی کی خصوصی کسٹم عدالت میں… Continue 23reading این ٹی ایس کے ڈائریکٹر کو گرفتار کرنے کا حکم

دنیا میں 4.5 ارب افراد محفوظ بیت الخلاء سے محروم،بھارت پہلے نمبرپر

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017

دنیا میں 4.5 ارب افراد محفوظ بیت الخلاء سے محروم،بھارت پہلے نمبرپر

لندن/نیویارک/اسلام آباد(این این آئی)اگرچہ رواں صدی میں یہ دنیا سائنس ، ٹکنالوجی اور صنعت کے شعبوں میں انقلابی پیش رفت دیکھ رہی ہے تاہم دوسری جانب کروڑوں افراد ایسے بھی ہیں جن کو قضائے حاجت کے لیے بیت الخلاء بھی میسر نہیں ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق بیت الخلاء کے عالمی دن کے موقع پر اقوام متحدہ… Continue 23reading دنیا میں 4.5 ارب افراد محفوظ بیت الخلاء سے محروم،بھارت پہلے نمبرپر

دنیا کا مقبول ترین مشروب کافی کاگاڑیوں میں بطورا یندھن استعمال

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017

دنیا کا مقبول ترین مشروب کافی کاگاڑیوں میں بطورا یندھن استعمال

لندن(این این آئی)دنیا کا مشہور ترین مشروب اب گاڑیوں میں بطور ایندھن استعمال ہو گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق شیل ڈچ رائل اور اور کِلین ٹکنالوجی کمپنی نے بتایا کہ ٹھکانے لگائی جانے والی ضایع شدہ کافی کو برطانوی دارالحکومت لندن میں کچھ بسوں کو ایندھن فراہم کرنے میں مدد کے لیے استعمال میں لایا جائے گا۔دونوں… Continue 23reading دنیا کا مقبول ترین مشروب کافی کاگاڑیوں میں بطورا یندھن استعمال