جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

جمعتہ المبارک کو چھٹی کا اعلان

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017

جمعتہ المبارک کو چھٹی کا اعلان

کراچی(نیوزڈیسک)جمعتہ المبارک کو چھٹی کا اعلان،تمام سرکاری اور نجی دفاترز اور ادارے بند رہیں گے، تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے یکم دسمبربروز جمعتہ المبارک کوعید میلاد النبی ؐ کی تعطیل کااعلان کردیاہے جس کاباقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیاہے۔ سندھ حکومت نے صوبے بھر میں یکم دسمبربروز جمعتہ المبارک کوعام تعطیل کااعلان کیاہے۔جس کانوٹیفکیشن جاری… Continue 23reading جمعتہ المبارک کو چھٹی کا اعلان

کیپٹن(ر) صفدر کا دھرنے والوں کے ساتھ بیٹھنے کا اعلان

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017

کیپٹن(ر) صفدر کا دھرنے والوں کے ساتھ بیٹھنے کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)اسلام آباد میں تحریک لبیک کا دھرنا،نوازشریف کے داماد کیپٹن(ر) صفدر نے کہا ہے کہ اقلیتوں کا بھی ملک پر حق ہے اور انہیں بھی حقوق دیئے جانے چاہئیں،انہوں نے کہا کہ دھرنے کو ختم کروانے کے لئے فوج کی مدد نہیں لے سکتے کیونکہ فوج کی مدد تو سیلاب اور زلزلوں میں لی جاتی… Continue 23reading کیپٹن(ر) صفدر کا دھرنے والوں کے ساتھ بیٹھنے کا اعلان

مولانا فضل الرحمان بہت جلد نواز شریف کے ساتھ کیا کرنیوالے ہیں؟شیخ رشید احمد نے حیرت انگیزپیش گوئی کردی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017

مولانا فضل الرحمان بہت جلد نواز شریف کے ساتھ کیا کرنیوالے ہیں؟شیخ رشید احمد نے حیرت انگیزپیش گوئی کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان بہت جلد نواز شریف کا ساتھ چھوڑ دیں گے۔ پ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ملک ناموس رسالت پر بنا‘ ختم نبوت کے قانون کے حوالے سے بل… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان بہت جلد نواز شریف کے ساتھ کیا کرنیوالے ہیں؟شیخ رشید احمد نے حیرت انگیزپیش گوئی کردی

بڑی مشکل حل،سعودی کمپنی’’اعتماد‘‘ کا پاکستانی عمرہ زائرین کیلئے شاندار اعلان

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017

بڑی مشکل حل،سعودی کمپنی’’اعتماد‘‘ کا پاکستانی عمرہ زائرین کیلئے شاندار اعلان

اسلام آباد ( آن لائن ) اعتماد کے ڈائریکٹر سردار طارق الہی نے کہا ہے کہ ’’ اعتماد ‘‘ کا اولین مقصد عمرہ زائرین کیلئے سہولیات فراہم کرنا ہے، اس سلسلے میں جلد ملک بھر میں مزید شاخیں کام کرنا شروع کردینگی ، ’’اعتماد‘‘ سعودی عرب کی کمپنی ہے اور پاکستان سمیت دیگر ممالک میں… Continue 23reading بڑی مشکل حل،سعودی کمپنی’’اعتماد‘‘ کا پاکستانی عمرہ زائرین کیلئے شاندار اعلان

(ن) لیگ والوں کا اصل نظر یہ کرپشن ہے ملک اس نظر یہ کا مزید متحمل نہیں ہوسکتا ‘چوہدری محمدسرور

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017

(ن) لیگ والوں کا اصل نظر یہ کرپشن ہے ملک اس نظر یہ کا مزید متحمل نہیں ہوسکتا ‘چوہدری محمدسرور

لاہور ( این این آئی)تحر یک انصاف کور کمیٹی کے رکن وسابق گور نر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ (ن) لیگ والوں کا اصل نظر یہ’’ کر پشن‘‘ہے ملک اس نظر یہ کا مزید متحمل نہیں ہوسکتا ،موجودہ نظام میں ملک میں ترقی اور خوشحالی ایک خواب ہی رہے گی،کسی بھی نااہل شخص کا… Continue 23reading (ن) لیگ والوں کا اصل نظر یہ کرپشن ہے ملک اس نظر یہ کا مزید متحمل نہیں ہوسکتا ‘چوہدری محمدسرور

’’عائشہ گلالئی کی نا اہلی کیس میں کس نے مدد کی‘‘ نجی ٹی وی کے انکشاف نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017

’’عائشہ گلالئی کی نا اہلی کیس میں کس نے مدد کی‘‘ نجی ٹی وی کے انکشاف نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف سے منحرف خاتون رہنما عائشہ گلالئی کو نا اہلی کیس میں قومی اسمبلی سیکرٹریٹ قانونی مدد اور رہنمائی فراہم کرتا رہا، نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کی رپورٹ میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ تحریک… Continue 23reading ’’عائشہ گلالئی کی نا اہلی کیس میں کس نے مدد کی‘‘ نجی ٹی وی کے انکشاف نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

فیض آباد دھرنا ختم کرانا ہے تو فوج کو میدان میں اتارو بڑی سیاسی شخصیت دل کی بات زبان پر لے ہی آئی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017

فیض آباد دھرنا ختم کرانا ہے تو فوج کو میدان میں اتارو بڑی سیاسی شخصیت دل کی بات زبان پر لے ہی آئی

اسلام آباد(این این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے فیض آباد دھرنا ختم کرانے کے حکومت کو عسکری قیادت سے رابطے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ فوج کو بلانا اور ان سے بات کرنا حکومت کا آئینی اختیار ہے منگل کو میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے… Continue 23reading فیض آباد دھرنا ختم کرانا ہے تو فوج کو میدان میں اتارو بڑی سیاسی شخصیت دل کی بات زبان پر لے ہی آئی

تحریک انصاف کا ایم این اے ہوں عمران خان کا نوکر نہیں داور کنڈی نے کپتان کو لائیو شو میں کھری کھری سنا دیں

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017

تحریک انصاف کا ایم این اے ہوں عمران خان کا نوکر نہیں داور کنڈی نے کپتان کو لائیو شو میں کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جب تک پارٹی قوانین کی خلاف ورزی ثابت نہ ہو جائے کوئی بھی کسی کو پارٹی سے نہیں نکال سکتا، تحریک انصاف کا ایم این اے ہوں عمران کا نوکر نہیں، داور کنڈی کی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے داور کنڈی… Continue 23reading تحریک انصاف کا ایم این اے ہوں عمران خان کا نوکر نہیں داور کنڈی نے کپتان کو لائیو شو میں کھری کھری سنا دیں

وزیر خزانہ اسحاق ڈار مفرور قرار پیشی سے مستثنیٰ کی درخواست خارج

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017

وزیر خزانہ اسحاق ڈار مفرور قرار پیشی سے مستثنیٰ کی درخواست خارج

اسلام آباد (آئی این پی ) احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثا ثہ جات ریفرنس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو مفرور قرار د یتے ہو ئے انکو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کا حکم د یدیا،اسحاق ڈار کے ضامن احمد علی قدوسی کو بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے 24 نومبر تک… Continue 23reading وزیر خزانہ اسحاق ڈار مفرور قرار پیشی سے مستثنیٰ کی درخواست خارج