منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ملک بھر کے مختلف علاقوں میں موسم ابر آلود ‘وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ شروع،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 31  جنوری‬‮  2018 |

مظفرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر سمیت آزادکشمیر اور مظفرآباد کے مختلف علاقوں میں موسم ابر آلود ! ٗ وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ شروع ! جبکہ پہاڑوں پر برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ، محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر سمیت آزادکشمیر میں موسم ابرآلود رہنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے ۔تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر بھر سمیت مظفرآباد کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز

سے موسم ابر آلود رہنے کے علاوہ کہیں بارشیں کہیں دھوپ کے باوجود موسم سرد رہا ! جبکہ مظفرآبا دکے دیہی علاقوں میں برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوکر رہ گیا جس کی وجہ سے ایک مرتبہ پھرلنڈہ بازاروں کی چاندی شروع ! عوا م کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے کا سلسلہ بھی شروع کررکھا ہے ! جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق مزید بارشوں کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…