منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

ن لیگ کے اہم ترین رہنما اور سینیٹر کراچی میں پولیس کے ہاتھوں قتل ہونیوالے مقصود کی بہن کو ہراساں کرتے ہوئے پکڑے گئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 31  جنوری‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کے رکن جو کہ مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر نثار محمد ہیں، یہ ویڈیو میں بار بار بچی کے منہ پر ہاتھ لگا رہے ہیں، وڈیو میں اس کی باڈی لینگوئج سے ایسا بالکل محسوس نہیں ہو رہا کہ یہ مقصود کی بہن کو دلاسا دے رہا ہے۔ اگر یہ شخص اس بچی کا بھائی، ماموں، چچا، پھوپھا یا تایا ہو تب بھی بچی کو اس طرح ہاتھ لگانے کی شریعت اجازت نہیں دیتی ہے اور نہ ہی اخلاقیات اور معاشرہ اس کی ا جازت دیتے ہیں، سینیٹر نثار نے کہا کہ واقعہ ایسا ہے اس لیے بیٹھ

کر بات کرتے ہیں اس دوران اس نے بچی کی گردن پر دباؤ ڈالا ہوا ہے اس سے تو یہی ظاہر ہوتا ہے کہ یہ بچی کو ہراساں کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر نثار محمد کی کراچی میں پولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والے مقصود کی ننھی بہن کو ہراساں کرنے کی ویڈیو جب سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو عوام نے اپنے شدید غصے کا اظہار کیا۔  سینیٹر نثار محمد ویڈیو میں بار بار بچی کے منہ پر ہاتھ لگا رہے ہیں، باڈی لینگوئج سے ایسا بالکل محسوس نہیں ہو رہا کہ یہ مقصود کی بہن کو دلاسا دے رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…