پاکستان کا پہلا شہر جس میں بھیک مانگنے پر پابندی عائد کردی گئی
پشاور(نیوزڈیسک) پاکستان کا پہلا شہر جس میں بھیک مانگنے پر پابندی عائد کردی گئی،خلا ف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کردیاگیا، تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے اہم ترین شہر پشاور میں بھیک مانگنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے ، پابندی کا حکم پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے جاری کیا ہے… Continue 23reading پاکستان کا پہلا شہر جس میں بھیک مانگنے پر پابندی عائد کردی گئی