منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی ریلی ٗ نوازشریف کا ترانہ گونج اٹھا ٗپی ٹی آئی کارکنوں میں بے چینی پھیل گئی

datetime 1  فروری‬‮  2018 |

مردان/لاہور(این این آئی)مردان میں پاکستان تحریک انصاف کی ریلی میں ساؤنڈ سسٹم سے نوازشریف کا ترانہ گونج اٹھا جس پر پی ٹی آئی کے کارکنوں میں بے چینی پھیل گئی۔مردان میں تحریک انصاف نے عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنوں کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر ایک ریلی کا اہتمام کیا تھا جس میں ساؤنڈ سسٹم

سے اچانک نواز شریف کا ترانہ چلنا شروع ہو گیا۔نواز شریف کا ترانہ چلنے پر تحریک انصاف کے کارکنوں میں بے چینی پھیل گئی اور پھر جب لوگوں کو غلطی کا احساس ہوا تو ترانے کو بند کرا دیا گیا۔اس پر مریم نواز نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ نواز شریف تو وقت کی آواز ہیں اور یہ آواز تو گونجے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…