اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

فیصل آباد ، درندگی کی انتہا ، چار سالہ بچے کو اغواء کر کے گلہ کاٹنے کی کوشش، راہگیروں کی مداخلت پر زخمی حالت میں قبرستان میں چھوڑ کر فرار،حالت تشویشناک

datetime 31  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) درندگی کی انتہا ، چار سالہ بچے کو اغواء کر کے گلہ کاٹنے کی کوشش، زخمی حالت میں قبرستان سے برآمد، تفصیلات کے مطابق جمیل ٹاؤن گلی نمبر2کے محنت کش آصف جمیل کا چار سالہ بیٹامحمد صائم گزشتہ شام گلی میں کھیل رہا تھا کہ نامعلوم افراد نے اسے اغواء کر لیا جسکی تھانہ غلام محمد آباد پولیس کو درخواست بھی دی گئی لیکن گھر والوں کی تلاش پر نہ مل سکا، قریبی 123ج ب ایلیمنٹری سکول کے قریب قبرستان سے

بچے کے رونے کی آواز سن کر راہگیروں نے دیکھا تو نامعلوم افراد اسے گردن پر تیز دھار آلہ سے حملہ کر رہے تھے راہگیروں کی مداخلت پر اغواء کار بچے کو زخمی حالت میں چھوڑ کر فرار ہو گئے ، بچے کو تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال پرائیویٹ وارڈ میں طبی امداد کی فراہمی جاری ہے ، غلام محمد آباد پولیس نے بچے کے والد کی مدعیت میں جرم 363/324کے تحت نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…