لاہور، علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کرنل کی یونیفارم میں ملبوس حساس ادارے کے اہلکار کی گرفتاری، حیرت انگیزانکشافات
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے کرنل کا یونیفارم پہننے والے شخص کو گرفتار کرلیا بتایاگیا ہے کہ گزشتہ روز لاہور آنے والی فلائٹ سے ایک سپاہی نے اپنا رعب ڈالنے کیلئے ائیرپور ٹ پر کرنل کی یونیفارم پہن لی اے ایس ایف اہلکاروں کو سپاہی کی… Continue 23reading لاہور، علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کرنل کی یونیفارم میں ملبوس حساس ادارے کے اہلکار کی گرفتاری، حیرت انگیزانکشافات