سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ،کنٹینر تیار ،ڈاکٹر طاہر القادری نے بڑا اعلان کردیا
لاہور(این این آئی )پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتا ہوں،یہ انصاف کی فتح ہے، جسٹس باقر نجفی کمیشن کی رپورٹ پبلک کرنے کا حکم مظلوموں کو انصاف کی فراہمی کی طرف اہم قدم ہے،14 لاشیں گرانے والے اور 100 لوگوں کو… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ،کنٹینر تیار ،ڈاکٹر طاہر القادری نے بڑا اعلان کردیا