جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

زینب قتل کیس میں گرفتار شخص نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی

datetime 30  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)زینب قتل کیس کے سلسلے میں کئی افراد کا ڈی این اے ٹیسٹ کیا گیا تھا انہی میں سے ایک مقامی پیر بھی تھے جن کو ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے لے جایا گیا تھا جس کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ اس نے اپنے کمرے میں پنکھے سے لٹک کر خودکشی کر لی ہے ۔واقع کا علم ہونے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔جب کہ پولیس اس سے متعلق تفتیش بھی کر رہی ہے۔شبیر کے اہل خانہ کا کہنا ہے

کہ شبیر کو زینب قتل کیس میں پولیس نے گرفتار کیا تھا۔شبیر کے بھتیجے عمر شبیر کا کہنا تھا کہ ڈی این اے ٹیسٹ لینے کے دس دن بعد شبیر بابا عرف چھنی پیر کو رہا کیا گیا تھا۔جس کی وجہ سے وہ شدید پریشانی کا شکار تھا اور دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کر لی۔اہلخانہ کا کہنا ہے کہ جب وہ وضو کرنے کے لئے گئے تو ہم سمجھے کہ وہ اپنی معمول کی عبادت کے لئے گئے ہیں تا ہم انہوں نے خودکشی کر لی۔پولیس نے واقعے کی تفتیش کاآغاز کردیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…