الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کا فیصلہ دوسری بار موخر کر دیا ٗ تیرہ دسمبر کو سنایا جائیگا
اسلام آباد(این این آئی) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کا فیصلہ دوسری بار موخر کر دیا ٗ فیصلہ اب 13 دسمبر کو سنایا جائے گا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن کے رکن سندھ غفور سومرا کے بیرون ملک ہونے کے باعث فیصلہ موخر کیا گیا۔ پی ٹی آئی کے… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کا فیصلہ دوسری بار موخر کر دیا ٗ تیرہ دسمبر کو سنایا جائیگا