جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

وزیر اعلیٰ سندھ نے راؤ انوار کو معطل کرنے کی سمری منظور کر لی

datetime 29  جنوری‬‮  2018 |

کراچی (سی پی پی) نقیب اللہ قتل کیس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے راؤ انوار کو معطل کرنے کی سمری منظور کر لی۔ نامزد سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی گرفتاری کے لئے اعلیٰ پولیس افسران نے سر جوڑ لئے۔ ایڈیشنل آئی جی ثناء اللہ عباسی کی زیر صدارت اجلاس میں گرفتاری

کی حکمت عملی پر غور کیا ۔اجلاس میں ملزم کی گرفتاری کے لئے اب تک کی جانے والی کوششوں کا جائزہ لیا گیا اور گرفتاری میں ناکامی کی وجوہات پر بھی غور ہوا۔ اب اس حکمت عملی پر غور جاری ہے کہ راو انوار اور دیگر شریک ملزمان کو کس طرح قانون کی گرفت میں لانا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…